Popular posts from this blog
Very nice Recitation of Sura Al Mursalat, recited by Sheikh Mishari Rashid Al Afasy
Manzil منزل
منزل فضائل و فوائد نقش و تعویذات کے مقابلہ میں آیات قرآنیہ اور وہ دعائیں جو حدیث پاک میں وارد ہوئی ہیں یقیناً بہت زیادہ مفیداور مؤثر ہیں۔عملیات میں انھیں چیزوں کا اہتمام کرنا چاہیئے۔ فخرالرّسل صلّی ﷲعلیہ وسلّم نے دینی یا دنیاوی کوئی حاجت اور غرض ایسی نہیں چھوڑی جس کے لیے دعاکا طریقہ نہ تعلیم فرمایاہو۔اس طرح بعض مخصوص آیات کا مخصوص مقاصد کےکیے پڑھنا مشائخ کے تجربات سے ثابت ہے۔ یہ منزل آسیب ،سحر اور بعض دوسرے خطرات سے حفاظت کےلئےایک مجرب عمل ہے۔یہ آیات کسی قدر کمی وبیشی کے ساتھ القول الجمیل اور بہشتی زیور میں لکھی ہیں۔ القول الجمیل میں حضرت شاہ ولی اﷲ محدّث دہلوی قدس سترہ تحریر فرماتے ہیں۔ یہ ۳۳ آیات ہیں جو جادو کے اثرکو دفع کرتی ہیں اور شیاطین،چوروں اور درندے جانوروں سے پناہ ہو جاتی ہے۔ اور بہشتی زیور میں حضرت تھانوی رحمتہﷲتحریر فرماتے ہیں کہ۔ اگر کسی پرآسیب کا شبہ ہو تو آیات ذیل لکھ کرمریض کے گلے میں ڈال دیں اور پانی پر دم کرکےمریض پر چھڑک دیں اور اگر گھر میں اثر ہو تو ان آیات کو پانی پرپڑھ کر گھرکے چاروں گوشوں میں چھڑک دیں۔ ہمارے گھر کی مستورات ...
Comments
Post a Comment